Home Uncategorized ایلون مسک کے زیر تحت “ایکس'”کے آگے بڑھنے کا امکان کم ہے، مارک زکربرگ

ایلون مسک کے زیر تحت “ایکس'”کے آگے بڑھنے کا امکان کم ہے، مارک زکربرگ

Share
Share

کیلیفورنیا:مارک زکربرگ کے خیال میں ایلون مسک کے زیرتحت ایکس (ٹوئٹر) کا اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھنے کا امکان بہت کم ہے۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کا ماننا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اپنی سوشل میڈیا کمپنی کو درست طریقے سے سنبھالنے میں ناکام رہے ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران مارک زکربرگ نے ایکس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے ایلون مسک کو تبدیلی لانے والا تسلیم کیا مگر ان کا ماننا ہے کہ ٹیسلا کے مالک منفی چیزوں کو آگے بڑھانے والے بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے سے قبل ہی ایکس کی صورتحال خراب ہونے لگی تھی اور اب تو کچھ بھی واضح نہیں کہ اس کا مستقبل کیا ہے ، اس پلیٹ فارم کو خرید کر انہوں نے اس میں متعدد تبدیلیاں کیں اور پالیسیوں کو بدل دیا۔

یاد رہے کہ ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...