Home نیوز پاکستان مستونگ دھماکا،ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی 60 ہو گئی

مستونگ دھماکا،ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی 60 ہو گئی

Share
Share

مستونگ:سانحۂ مستونگ کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہو گئی۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق زخمی شخص محمد رفیق ٹراما سینٹر سول اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔

دوسری جانب کوئٹہ میں سانحۂ مستونگ کے خلاف اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی کال پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔
ہڑتال کے باعث وادی میں تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ جمعے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خودکش دھماکا کیا گیا تھا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...