Home Uncategorized امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

Share
Share

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کی گئی اور دھماکوں سے متاثرہ خاندانوں سے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کے عوام دہشتگرد حملوں کا بڑے پیمانے پر نشانہ بنے ہیں۔

میتھیوملر نے مزید کہا کہ پاکستانی شہری کسی خوف کے بغیر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کا حق رکھتے ہیں، امریکا اس دکھ کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...