Home کھیل دوسرا وارم اپ میچ ،قومی ٹیم آج آسٹریلیا سے مدمقابل ہوگی

دوسرا وارم اپ میچ ،قومی ٹیم آج آسٹریلیا سے مدمقابل ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم آج دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اْترے گی۔

راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں وارم اَپ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستان وقت کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے شروع شروع ہوگا۔

میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔

دوسری جانب حیدرآباد میں ٹریننگ سیشن کے دوران ڈائریکٹر ہیڈ مکی آرتھر نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...