Home سیاست سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی

Share
Share

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

فیصلہ میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں سماعت ہوگی، جس دستاویزات کو ان کیمرہ رکھنا ہوگا وہ وکلا کی مشاورت سے ان کیمرہ ہوگی ۔

فیصلہ میں مزید کہاگیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پیر کو ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی پیر کو دن دو بجے درخواست ضمانت پر سماعت ہوگی ، احساس دستاویزات کی نشاندھی کے ان کیمرہ سماعت ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...