Home Uncategorized فلپائنی صوبے کاگیان میں 6.2 شدت کا زلزلہ،خوف وہراس پھیل گیا

فلپائنی صوبے کاگیان میں 6.2 شدت کا زلزلہ،خوف وہراس پھیل گیا

Share
Share

منیلا: فلپائن کے صوبے کاگیان کے ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق آج صبح ساڑھے گیارہ بجے فلپائن کے صوبے کاگیان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔تاہم اس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...