Home نیوز پاکستان پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب کل ہوگی

پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب کل ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب کل صبح پی این ایس ظفراسلام آباد میں منعقد ہو گی۔

سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کی کمان نئےایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کریں گے۔

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شرکاء سے الوداعی خطاب کرینگے۔ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہوں گے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...