Home Uncategorized روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا

روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا

Share
Share

ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔تاہم تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا

برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے دوران ’ فرینڈلی فائر‘ میں اپنا ہی جنگی طیارہ سخوئی 35 مار گرایا۔

روس کی جانب سے ایک ہفتے میں غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ اس سے قبل 29 ستمبرکو روس کے ڈیفنس سسٹم نے اپنے ہی جنگی طیارے کو نشانہ بنا ڈالا تھا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...