Home سیاست نگراں وزیر اعظم سے نئے امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نگراں وزیر اعظم سے نئے امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

Share
Share

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے حال ہی میں تعینات ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران نگراں وزیر اعظم نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

انوارالحق کاکڑ نے نوید اشرف سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ آپ کی سربراہی میں پاک بحریہ ملکی دفاع میں فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...