Home Uncategorized بھارتی اداکارہ سونم باجوہ سجل علی کے حسن کی دیوانی نکلیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ سجل علی کے حسن کی دیوانی نکلیں

Share
Share

کراچی:بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی پر فدا ہوگئیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں ۔

تصاویر میں انہوں نے سفید سوٹ زیب تن کر رکھا ہے جس میں وہ انتہائی جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں، اداکارہ نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ خود پہ مرتے ہیں فی الحال تو”۔

اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں بھارتی پنجاب کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سونم باجوہ نے لکھا کہ ” تم پر تو ہم سچ میں مرتے ہیں”۔

یاد رہے کہ سونم باجوہ اس سے قبل بھی سجل علی کی خوبصورتی کا اعتراف کر چکی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...