Home Uncategorized بالی وڈ اداکارہ گوہر خان نے بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی

بالی وڈ اداکارہ گوہر خان نے بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ و ماڈل گوہر خان بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں بول پڑیں ۔

بالی وڈ اداکارہ گوہر خان نے ایکس (ٹوئٹر) پر جاری پیغام میں دنیا کی توجہ اسرائیل کے سالوں سے فلسطین پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دلواتے ہوئے سوال کیا کہ ظالم کب سے مظلوم ہو گیا؟ ظلم و ستم کی سالہا سال تاریخ سے اندھی دنیا کیلئے اب دیکھنا آسان ہوگیا ہے۔

یادرہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی شہروں پر تباہ کن حملوں سے نہ صرف اسرائیل بلکہ پوری دنیا کوحیرت زدہ کر دیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...