Home Uncategorized حماس کی غزہ پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیلی یرغمالیوں کو ماردینے کی دھمکی

حماس کی غزہ پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیلی یرغمالیوں کو ماردینے کی دھمکی

Share
Share

غزہ: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے۔

مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب بھی غزہ کے شہریوں پر بمباری کرے گا جواب میں اسرائیلی یرغمالی کو مار دیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع ایلی کوہن کا کہنا ہے کہ حماس نے 100 سے زائد اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ حماس کی دلیرانہ کارروائی کے بعد اسرائیل غزہ پر اندھا دھند بمباری کررہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں اور رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...