Home نیوز پاکستان راولپنڈی کے سرکاری تعلیمی اداروں نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا

راولپنڈی کے سرکاری تعلیمی اداروں نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا

Share
Share

راولپنڈی :راولپنڈی کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔ ٹیچرز یونین نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی

اس حوالے سے ٹیچرز یونین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل تعلیمی اداروں میں معطل رہے گا۔

ٹیچرز یونین نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، پنجاب حکومت لیو اِن کیشمنٹ کا ترمیمی فیصلہ فوری واپس لے اور پینشن رولز میں ترمیمی فیصلے کو بھی فوری واپس کیا جائے۔

اسکول اساتذہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی معطلی کی ذمے داری پنجاب حکومت پر ہو گی۔

ٹیچرز یونین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے ٹیچرز 2 ماہ سے سراپا احتجاج ہیں، پنجاب کے اساتذہ کے حقوق وفاقی طرز پر بحال کیے جائیں۔

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...