Home سیاست احتساب عدالت،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ذاتی حیثیت میں طلب

احتساب عدالت،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ذاتی حیثیت میں طلب

Share
Share

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو آئندہ سماعت پر حاضری کیلئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیسز کی سماعت احتساب عدالت تین کے جج محمد بشیر نے کی، راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت تین پیش نہ ہوئے۔

راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پلیڈر ارشد تبریز احتساب عدالت پیش ہوئے جس کے بعد عدالت نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ راجہ پرویز اشرف ریشما، سمندری، رتوڈیرو، ستیانا اور گلف پاور پلانٹ پراجیکٹس سے متعلق ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...