Home Uncategorized فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لندن میں لوگوں کا سیلاب آگیا

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لندن میں لوگوں کا سیلاب آگیا

Share
Share

لندن: اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سینٹرل لندن میں لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا۔

15 ہزار سے زائد مظاہرین نے بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراؤ کیا، فری فری فلسطین کے نعروں سے وسطی لندن کی فضا گونج اٹھی، شرکا بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرز سے پارلیمنٹ اسکوائر تک گئے۔

مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں، مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...