Home نیوز پاکستان قصور دیوسیال کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،بڑا رقبہ لپیٹ میں لے لیا

قصور دیوسیال کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،بڑا رقبہ لپیٹ میں لے لیا

Share
Share

قصور:دیوسیال کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے 50 ایکڑ جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 1122 کی 4 فائر بریگیڈ ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جنگل کے راستے تنگ ہونے سے ریسکیو آپریشن میں دشواری پیش آ رہی ہے، تیز ہواؤں کے باعث آگ پر کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ جنگلات کے مطابق جنگل 1173 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے، تحصیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تحقیقات کریں گے۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...