Home سیاست وفاقی وزراء و سیکرٹریز کو ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

وفاقی وزراء و سیکرٹریز کو ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نگران حکومت میں جانبدار وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے سیکرٹریز کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔

الیکشن کمیشن میں درخواست ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی، درخواستگزار نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی درخواست کی تھی۔

وکیل درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ سابق وزیر اعظم کے سیکرٹری رہے، آرٹیکل 218 کے مطابق نگران سیٹ اپ غیر جانبدار ہونا چاہیے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...