Home نیوز پاکستان وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی۔

سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کئے گئے، پیر تا جمعہ 1 سے 1:30 بجے تک نماز اور لنچ کی بریک ہوگی، وفاقی سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قبل ازیں وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 تا 3:30 بجے تھے۔

Share
Related Articles

ابو ظہبی کے ولی عہد ایک روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد:ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید...

چمگادڑ کھانے کے بعد کانگو میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 53 افراد زندگی کی بازی ہارگئے

کانگو:شمال مغربی کانگو میں ایک مہلک اور نامعلوم بیماری تیزی سے پھیل...

صنعتی شعبے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 26 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی:کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جنید نقی...

اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار

واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی...