Home Uncategorized کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

Share
Share

بگوٹا:کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔کولمبین صدر گستاوو پیٹرو کاکہناہے کہ معصوم بچوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے چاہے وہ کولمبیا میں ہو یا فلسطین میں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے۔

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے متعلق وہی زبان استعمال کر رہا ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے خلاف کی تھی۔

کولمبیا کے صدر کا مزید کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے چاہے وہ کولمبیا میں ہو یا فلسطین میں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی جمہوری ملک غزہ کو کنسنٹریشن کیمپ میں تبدیل کرنے کو قبول نہیں کر سکتا۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...