Home کھیل ورلڈ کپ، بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

ورلڈ کپ، بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

Share
Share

لاہور:بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں میزبان بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج آمنے سامنے آئیں گی۔

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 17 ویں میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارت کے شہر پونے میں مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں اتریں گی۔

بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں تین میچز کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے۔

دوسری جانب بنگلا دیش نے بھی ٹورنامنٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Share
Related Articles

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...