Home سیاست تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار

تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی ورکر صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت کے بعد صنم جاوید کی رہائی کا حکم دیا تھا، رہائی کے فوری بعد پولیس نے پی ٹی آئی ورکر کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

گرفتاری کے بعد پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی گاڑی میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی۔

قبل ازیں بھی صنم جاوید کو رہائی کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...