Home سیاست نگران وزیر اعظم کا دورہ چین مکمل ،پاکستان کیلئے روانہ

نگران وزیر اعظم کا دورہ چین مکمل ،پاکستان کیلئے روانہ

Share
Share

اورومچی: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 4 روزہ دورہ چین مکمل کر کے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔

سی پی سی سنکیانگ کے سٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان اور دیگر چینی اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کو الوداع کیا، چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کا دورہ مکمل ہونے کے بعد اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...