Home نیوز پاکستان جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش

Share
Share

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس عرفان سعادت خان کو بطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوا، جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش کر دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس عرفان سعادت خان کی تعیناتی کی سفارش اتفاق رائے سے کی گئی ہے، جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...