Home نیوز پاکستان فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے 9 مئی واقعہ کے 9 ملزمان کا سپریم کورٹ سے رجوع

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے 9 مئی واقعہ کے 9 ملزمان کا سپریم کورٹ سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے 9 مئی واقعہ کے 9 ملزموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیا جائے۔

ملزموں کی جانب سے دائر کی گئی تحریری درخواستوں میں کہا گیا ملٹری کے زیرحراست ملزم سپریم کورٹ کارروائی سے بیزار پڑ گئے، زیرحراست افراد نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی سپریم کورٹ سے استدعا کر دی، فوجی عدالتوں کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے۔

درخواستوں میں استدعا کی گئی کہ 9 مئی واقعہ کے ملزم فوجی اتھارٹی کے زیر حراست ہیں، ملٹری اتھارٹی کا دوران حراست سلوک غیر متوقع طور پر اچھا ہے، ہمیں ملٹری اتھارٹی سے انصاف کا مکمل یقین ہے۔

سپریم کورٹ ہمیں مقدمہ میں فریق بنائے، سپریم کورٹ فریق بناکر ملٹری اتھارٹی کو جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...