Home سیاست الیکشن کمیشن آئی پی سی انتخابی نشان الاٹ کیس ، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آئی پی سی انتخابی نشان الاٹ کیس ، فیصلہ محفوظ

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

استحکام پاکستان پارٹی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور استدعا کی ہمیں انتخابی نشان عقاب الاٹ کیا جائے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے آپ نے ترجیحات میں اور انتخابی نشان نہیں مانگا، آپ اپنی اور بھی ترجیحات بتا دیں۔

بعدازاں الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...