Home Uncategorized پاکستان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

پاکستان کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا حق حاصل ہے۔

منیر اکرم نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے، فلسطینیوں کی ناکہ بندی سے خوراک اور امداد روکنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، سکیورٹی کونسل اسرائیل کو عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ذمہ دار ٹھہرائے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...