Home Uncategorized سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل

سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل

Share
Share

اکاپولکو: امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے کہا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا اور میکسیکو کی جانب بڑھ ر ہا ہے ۔

این ایچ سی نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس طاقتور کیٹیگری 4 میں داخل ہوگیا ہے اور یہ میکسیکو کے بحرالکاہل کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر تباہ کن ہو سکتا ہے۔

این ایچ سی نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ طوفان ساحل کے مرکز پر پہنچ کر ممکنہ طور پر تباہ کن زمرے 5 داخل ہو سکتا ہے ۔

گزشتہ شام تک طوفان کا مرکز ساحلی تفریحی شہر اکاپولکو سے تقریباً 85 میل کے فاصلے پر واقع تھا اور پنٹا مالڈوناڈو سے زیہواتانیجو تک ساحلی پٹی کے لیے سمندری طوفان کی وارننگ نافذ تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس میں اضافہ جان لیوا ساحلی سیلاب کا سبب بن سکتا ہے ۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...