Home Uncategorized میئر لندن صادق خان نہتے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھا دی

میئر لندن صادق خان نہتے فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھا دی

Share
Share

لندن: میئر لندن صادق خان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے، معصوم بچے اور نہتے لوگ مر رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ غزہ میں خوف کی فضا ہے، ہزاروں لوگ مر چکے ہیں، امداد فوری غزہ کے شہریوں تک پہنچائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق ہے لیکن نہتے فلسطینیوں پر حملہ کرنا کوئی بہادری نہیں، تنازع بیٹھ کر حل ہونا چاہیے، میں ان کا درد سمجھ سکتا ہوں جو اس وقت جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...