Home Uncategorized اقوام متحدہ نے فلسطینی وزارت صحت کی تائید کر دی

اقوام متحدہ نے فلسطینی وزارت صحت کی تائید کر دی

Share
Share

نیویارک:اقوام متحدہ نے فلسطینی وزارت صحت کی تائید کر دی۔

نیویارک سے عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والوں کے جو اعداد وشمار جاری کیے وہ صحیح ہیں۔

امریکا اور اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں جانی نقصان کے اعداد و شمار کو مشکوک قرار دیا تھا۔

غزہ کی وزارت صحت نے غزہ کے شہدا کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ 212 صفحات کی فہرست میں 7028 شہدا کے نام اور شناختی کارڈ نمبر درج ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...