Home Uncategorized ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان

ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان

Share
Share

کیلیفورنیا: ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اسرائیلی جارحیت کے شکار علاقے غزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان کر دیا۔

ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔

ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا گیا۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ اسٹارلنک کمپنی غزہ میں بین الاقوامی امدادی اداروں کو انٹرنیٹ کی سپورٹ کرے گا۔ کمپنی اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی اداروں کو سپورٹ کرے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...