Home سیاست پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Share
Share

لاہور: عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنث چوہدری پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت سے اینٹی کرپشن نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...