Home Uncategorized سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا حماس اور اسرائیل سے یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا حماس اور اسرائیل سے یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

Share
Share

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس اور اسرائیل سے یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور یرغمالیوں کو رہا کیا جائے، غزہ کے متاثرین کو جنگ بندی اور فوری امداد کی ضرورت ہے، دونوں اطراف سے یرغمالیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔

دوسری جانب غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور نے کہا ہے کہ اسرائیل کیساتھ فوری قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں، معاہدے میں اسرائیلی قیدیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی یقینی بنائی جائے گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...