Home Uncategorized بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

Share
Share

ممبئی: جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے خودکشی کرلی، وہ اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ رینجوشا مینن کی لاش تھرونینتھاپورم میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی۔

بتایا جارہا ہے کہ وہ اپنے شوہر اور اداکار منوج کے ساتھ اس فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔

یہ بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ رینجوشا مالی پریشانی کے باعث شدید ذہنی دباؤ میں بھی تھیں۔

پولیس نے ابتدا میں موت کو خودکشی قرار دیا ہے، تاہم اس کے محرکات جاننے کےلیے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ایک اور ملیالم اداکار ارپنا نائر نے خودکشی کرلی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...