Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ، 284 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ، 284 روپے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج بھی 100 انڈیکس 53 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ا?ج 53 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے اضافے سے 53 ہزار 220 پرآ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...