Home کھیل ورلڈ کپ، بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ، بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

کولکتہ: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں میزبان بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ کی قیادت ٹیمبا باووما کر رہے ہیں جبکہ بھارت کی کمان روہت شرما نے سنبھال رکھی ہے۔

کرکٹ کے میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک اپنے 7،7 میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے بھارت تمام میچز میں ناقابل شکست رہا ہے جبکہ ساؤتھ افریقہ نے 7 میں سے 6 میچز میں فتح حاصل کی اور ایک میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سلہٹ میں اہم ٹیسٹ مقابلہ Bangladesh میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے...