Home کھیل آئی سی سی کی جانب سے پیلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی کی جانب سے پیلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

Share
Share

دبئی: آئی سی سی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے اکتوبر کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کیلئے جنوبی افریقا کے اوپننگ بیٹر کوئنٹن ڈی کوک اور نیوزی لینڈ کے لیفٹ آرم آف اسپن آل راؤنڈر راچن رویندرا کو نامزد کیا گیا ہے۔

بھارتی بولر جسپریت بمراہ بھی آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

ادھر آئی سی سی نے ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور نیوزی لینڈ کی امیلیا کیر کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...