Home سیاست ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس کی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس کی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ہنگری کے سفیر بیلا فازیکاس نے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستانی طلباء کے لئے وظائف کی تعداد دوگنا کرنے پر ہنگری کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ باہمی طور پر آسان تاریخوں پر ہنگری کے وزیر خارجہ کے دورے کے منتظر ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...