Home سیاست نگران وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ

نگران وزیرِ اعظم سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے۔

وزیرِ اعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

نگران وزیرِ اعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی رہنماوٴں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...