Home Uncategorized ترک پارلیمنٹ کا اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان

ترک پارلیمنٹ کا اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان

Share
Share

استنبول: ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

ترک پارلیمنٹ میں موجود ریسٹورنٹ سے تمام اسرائیلی مصنوعات کو نکال دیا گیا، ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے فیصلہ عوامی رائے کے بعد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ترک عوام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم چلائی تھی، ترکیہ اسرائیل سے غزہ میں مظالم کے خلاف احتجاجاً اپنے تعلقات ختم کر چکا ہے۔

یاد رہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اپنا بیان دے چکے ہیں کہ نیتن یاہو قابل اعتبار شخص نہیں ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...