Home Uncategorized کابل میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

کابل میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

Share
Share

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے واقعےکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ دھماکا ایک مسافر گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز واقعےکی تحقیقات کر رہی ہیں، دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے حتمی خبر سامنے نہیں آسکی تاہم کہا جا رہا ہےکہ یہ ایک بم دھماکا تھا، افغان حکام کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...