Home سیاست بلاول بھٹو سے سینئر رہنماؤں کی ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے سینئر رہنماؤں کی ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share
Share

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور خورشید شاہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

بلاول بھٹو سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم مصطفیٰ محمود نے ملاقات کی، اس موقع پر عبدالقادر شاہین بھی ساتھ تھے، ملاقات میں جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...