Home Uncategorized تمام ممالک غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں،فرانسیسی صدر

تمام ممالک غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں،فرانسیسی صدر

Share
Share

پیرس: فرانسیسی صدر ایمونل میکرون کا کہنا ہے کہ تمام ممالک غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیں۔

فرانسیسی صدر ایمونل میکرون نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے لوگوں کو امداد کی بہت ضرورت ہے، غزہ میں بہت جلد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ میں وقفہ ہونا چاہیے،عام شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اور قتل عام کو روکنے کی فوری ضرورت ہے۔

فرانسیسی صدر میکرون نے فلسطینیوں کےلیے مزید امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فرانس فلسطینیوں کےلیے امداد 20 ملین یورو سے بڑھا کر 100 ملین یورو کر دے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...