Home نیوز پاکستان پسنی میں چُربندن کے قریب مردہ دیوہیکل وہیل مچھلی ساحل سمندرپر نمودار ہوگئی

پسنی میں چُربندن کے قریب مردہ دیوہیکل وہیل مچھلی ساحل سمندرپر نمودار ہوگئی

Share
Share

پسنی: پسنی کے علاقے چُربندن کے قریب مردہ دیوہیکل وہیل مچھلی ساحل سمندر میں نمودار ہو گئی۔

بلوچستان کے سمندر میں غیرقانونی ٹرالنگ سے نایاب سمندری حیات کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہو گئیں، پسنی کے علاقے شمال بندن اور چُربندن کے درمیان سمندر کنارے نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی۔

مقامی ماہی گیروں کے مطابق دیوہیکل بلیو وہیل گزشتہ جمعہ کے روز مردہ حالت میں ساحل کنارے نمودار ہوگئی اور ابھی مکمل طور پر کنارے میں پڑی ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...