Home نیوز پاکستان بھارت نے دھاندلی کر کے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکلوایا،حریم شاہ

بھارت نے دھاندلی کر کے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکلوایا،حریم شاہ

Share
Share

لاہور:معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ بھارت نے دھاندلی کے ذریعے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکلوایا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی اور پھر میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد جہاں شائقین کرکٹ میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے وہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر حریم شاہ نے پوسٹ جاری کی جس پر شرم کرو بی سی سی آئی واضح طور پر لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔

حریم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ “غیر صحت بخش خوراک، دھاندلی سے بھرپور امپائرنگ اور انتہا پسند ہجوم، اس طرح بھارت نے پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نکالا”۔

ٹک ٹاکر نے پوسٹ میں آئی سی سی کو ٹیگ کر کے مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میری درخواست ہے کہ مستقبل میں بھارت سے کسی بھی میگا ایونٹ کی میزبانی نہ کروائی جائے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان ایونٹ میں حصہ نہیں لے گا۔

Share
Related Articles

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...