Home نیوز پاکستان سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب کمنٹ سوشل میڈیا پروائرل

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ایشوریا رائے سے متعلق نامناسب کمنٹ سوشل میڈیا پروائرل

Share
Share

کراچی :سابق کرکٹر عبدالرزاق کا بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق دیا گیا کمنٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگا۔

گزشتہ روز 2009 کی ٹی20 ورلڈکپ فاتح ٹیم کے اراکین نے تقریب میں شرکت کی، اس دوران سابق کرکٹرز نے حالیہ آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی پر بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں 2009 میں معلوم تھا کہ یونس خان کی نیت صاف ہے، جس نے ہمیں بھروسہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسوقت ہماری پالیسی ہی نہیں کہ ہم کھلاڑیوں کو بنائیں انہیں سیکھائیں۔

عبدالرزاق نے مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”اگر ہماری سوچ ایشوریا رائے سے شادی کرکے اور اْس سے نیک پرہیزگار بچہ ہو تو یہ کبھی نہیں ہوسکتا۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...