Home Uncategorized امریکی و چینی صدور کے درمیان ملاقات،بہتر سفارتی تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

امریکی و چینی صدور کے درمیان ملاقات،بہتر سفارتی تعلقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Share
Share

سان فرانسسکو:امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں صدر جوبائیڈن اور انکے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاقات ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ہوئی، دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ چہل قدمی بھی کی۔

ملاقات کے دوران سفارتی تعلقات کو بہتر بنانے اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مفید استعمال پر بات چیت کی گئی۔

خیال رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر گزشتہ روز امریکا پہنچے تھے جہاں وہ سان فرانسسکو میں ہونے والی 30 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...