Home سیاست فواد چوہدری کا وزن پہلے کی نسبت تھوڑا کم ہوا ہے، حبا چوہدری

فواد چوہدری کا وزن پہلے کی نسبت تھوڑا کم ہوا ہے، حبا چوہدری

Share
Share

راولپنڈی:سابق ممبر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ جیل میں فواد کا وزن پہلے کی نسبت تھوڑا کم ہوا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے کہا کہ فواد چودھری سے 30 منٹ تک ملاقات ہوئی ہے، دوران ملاقات دو پولیس اہلکار کانفرنس روم میں کھڑے رہے۔

انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو الگ بیرک میں رکھا گیا ہے، وہ اڈیالہ جیل میں دیے جانے والے کھانے پر مطمئن ہیں۔

حبا چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ شدید سردی میں فواد چودھری کو گرم پانی کے بجائے ٹھنڈا پانی دیا جاتا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...