Home Uncategorized الشفا ہسپتال پر حملہ ٹھوس شواہد کی بنا پر کیا، اسرائیلی وزیراعظم

الشفا ہسپتال پر حملہ ٹھوس شواہد کی بنا پر کیا، اسرائیلی وزیراعظم

Share
Share

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال پر حملہ ٹھوس شواہد کی بنا پر کیا۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیلی فوج کے پہنچنے سے پہلے حماس رہنما الشفا ہسپتال سے نکل گئے، غزہ پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ انٹیلی جنس کی اطلاعات تھیں کہ حماس نے ہسپتال کے نیچے دفتر قائم کر رکھا ہے، الشفا ہسپتال میں چند اسرائیلی یرغمالی بھی قید تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...