Home سیاست پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

Share
Share

اسلام آباد:سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔

دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محکمہ انٹی کرپشن پنجاب کے مقدمے سے ڈسچارج کیا، مجسٹریٹ نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کیا،سیشن جج اور لاہور ہائیکورٹ نے اپیل میں جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ دیا،جسمانی ریمانڈ دینا بنیادی حقوق کے منافی ہے،جسمانی ریمانڈ کے سبب جسمانی ذہنی تشدد اور زندگی کو خطرہ ہے۔

سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے سپریم کورٹ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...