Home سیاست اٹھارویں ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ بارے کوئی تجویز نہیں ملی، عرفان صدیقی

اٹھارویں ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ بارے کوئی تجویز نہیں ملی، عرفان صدیقی

Share
Share

لاہور: چیئرمین مسلم لیگ ن منشور کمیٹی عرفان صدیقی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ بارے کوئی تجویز نہیں ملی۔

چیئرمین مسلم لیگ ن منشور کمیٹی عرفان صدیقی نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز کمیٹی کے زیر غور بھی نہیں ہے، پارٹی میں بھی کسی سطح پر یہ معاملہ زیر غور نہیں آیا۔

عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ ذیلی کمیٹیوں کی طرف سے حتمی تجاویز کے لئے 30 نومبر تک توثیق کر دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...